السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصداق— مہر کا بیان۔
باب: ما جاء في النثار في الفرح باب: خوشی کے موقع پر نچھاور کرنے کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 14679
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، نا أَبُو بَكْرٍ عُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ الطَّائِيُّ بِمَنْبِجَ نا فَرَجُ بْنُ رَوَاحَةَ الطَّائِيُّ الْمَنْبِجِيُّ، نا زُهَيْرٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَطَاءٍ " أَنَّهُ ⦗٤٦٩⦘ كَرِهَ أَنْ يُنْثَرَ السُّكَّرُ " وَقَالَ عَامِرٌ: لَا بَأْسَ بِهِ، وَقَالَ مُحَمَّدٌ: أَدْرَكْتُ رِجَالًا صَالِحِينَ إِذَا أَتَوْا بِالْمُسَكَّرِ وَضَعُوهُ وَكَرِهُوا أَنْ يُنْثَرُ ".حافظ ثناء اللہ
جابر رحمہ اللہ، عطاء رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ چینی بکھیرنے کو ناپسند فرماتے تھے اور عامر رحمہ اللہ کہتے ہیں: کوئی حرج نہیں ہے اور محمد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے نیک لوگوں کو دیکھا ہے جب وہ شکر لاتے تو رکھ دیتے اور بکھیرنے کو ناپسند کرتے تھے۔