❮
❯
حدیث نمبر: 14390
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ: سَمِعْتُ الْعَبَّاسَ بْنَ مُحَمَّدٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مَعِينٍ، يَقُولُ: غِيَاثٌ كَذَّابٌ لَيْسَ بِثِقَةٍ وَلَا مَأْمُونٍ، قَالَ أَبُو الْفَضْلِ: هُوَ غِيَاثُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَصْرِيُّ قَالَ: وَسَمِعْتُ يَحْيَى يَقُولُ: دَاوُدُ الْأَوْدِيُّ لَيْسَ بِشَيْءٍ.
حافظ ثناء اللہ

یحییٰ بن معین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: غیاث بہت جھوٹا ہے، نہ ثقہ ہے اور نہ قابلِ اعتماد۔ ابو الفضل کہتے ہیں: یہ غیاث بن ابراہیم بصری ہے۔ وہ کہتے ہیں: اور میں نے یحییٰ کو فرماتے ہوئے سنا کہ داؤد اودی «لَيْسَ بِشَيْءٍ» ”کچھ بھی نہیں“ کے درجے میں ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصداق / حدیث: 14390