السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصداق— مہر کا بیان۔
باب: لا وقت في الصداق كثر أو قل باب: اس بیان میں کہ مہر کی کوئی حد مقرر نہیں ہے خواہ وہ زیادہ ہو یا کم۔
حدیث نمبر: 14339
قَالَ وَثَنَا عَلِيٌّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ أَبُو النُّعْمَانِ، أنبأ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: " الْقِنْطَارُ مِلْءُ مَسْكِ النُّورِ ذَهَبًا ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ خزانہ یہ ہے کہ بیل کی کھال کو سونے سے بھر کر دینا۔