السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
باب: من قال: يعزل عن الحرة بإذنها وعن الجارية بغير إذنها وما روي فيه باب: اس شخص کا قول جس نے کہا کہ آزاد عورت کی اجازت سے اس کے ساتھ عزل کیا جائے گا اور لونڈی کے ساتھ اس کی اجازت کے بغیر بھی عزل کیا جا سکتا ہے اور اس بارے میں وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 14326
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي عَرْفَجَةَ الْفَائِشِيِّ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: " يَعْزِلُ عَنِ الْأَمَةِ، وَيَسْتَأْمِرُ الْحُرَّةَ ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما لونڈی سے عزل کرتے، لیکن آزاد عورت سے مشورہ فرماتے۔