السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
باب: الجنب يتوضأ، كلما أراد إتيان واحدة أو أراد العود باب: حالتِ جنابت میں جب کوئی شخص دوسری بیوی کے پاس جانے یا دوبارہ ہم بستری کرنے کا ارادہ کرے تو وضو کر لے۔
حدیث نمبر: 14091
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا ⦗٣١٢⦘ يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَمَّتِهِ سَلْمَى، عَنْ أَبِي رَافِعٍ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ عَلَى نِسَائِهِ جَمَعَ، فَاغْتَسَلَ عِنْدَ كُلِّ امْرَأَةٍ مِنْهُنَّ غُسْلًا، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ أَلَا جَعَلْتَهُ غُسْلًا وَاحِدًا؟ قَالَ: " هَذَا أَزْكَى وَأَطْهَرُ وَأَطْيَبُ "، وَاللهُ أَعْلَمُ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ جمعہ کے دن اپنی تمام بیویوں کے پاس گئے تو ہر ایک کے پاس غسل کیا، تو میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ نے ایک کیوں نہ کیا؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ زیادہ پاکیزہ اور عمدہ ہے۔“