السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
جماع أبواب إتيان المرأة -- باب: إتيان الحائض باب: یہ جامع ابواب ہیں جن میں عورت (بیوی) کے پاس جانے (ہم بستری کرنے) کے مسائل کا بیان ہے۔ -- باب: حائضہ عورت کے پاس جانے کے متعلق بیان۔
حدیث نمبر: 14083
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْإِيَادِيُّ الْمَالِكِيُّ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ خَلَّادٍ النَّصِيبِيُّ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، ثنا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، أَخْبَرَنِي شَرِيكٌ، أَخْبَرَنِي عَطَاءُ بْنُ يَسَارٍ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ: كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي لِحَافٍ وَاحِدٍ، فَانْسَلَلْتُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا شَأْنُكِ؟ "، فَقُلْتُ: حِضْتُ قَالَ: " شُدِّي عَلَيْكِ إِزَارَكِ، ثُمَّ ادْخُلِي ".حافظ ثناء اللہ
عطاء بن یسار سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ نبی ﷺ کے ساتھ ایک لحاف میں تھیں، میں چپکے سے نکل گئی تو نبی ﷺ نے پوچھا: ”تیری کیا حالت ہے؟“ میں نے کہا: میں حیض والی ہوگئی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اپنی ازار باندھ لو، پھر داخل ہوجاؤ۔“