السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
باب: ما جاء في الجمع بين المرأة، وعمتها وبينها وبين خالتها باب: عورت اور اس کی پھوپھی کو، نیز عورت اور اس کی خالہ کو (بیک وقت نکاح میں) جمع کرنے کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 13941
وَقَالَ الْحَسَنُ الْبَصْرِيُّ " حَتَّى يُخْرِجَهَا مِنْ مِلْكِهِ أَوْ يُزَوِّجَهَا " أَخْبَرَنَاهُ ابْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ، ثنا مُعَاذٌ، عَنِ الْأَشْعَثِ، عَنِ الْحَسَنِ، فَذَكَرَهُ.حافظ ثناء اللہ
حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہاں تک کہ وہ اسے اپنی ملکیت سے نکال دے یا اس کا نکاح کر دے۔“