السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
جماع أبواب ما يحرم من نكاح الحرائر وما يحل منه ومن الإماء والجمع بينهن وغير ذلك -- باب: ما يحرم من نكاح القرابة والرضاع وغيرهما باب: یہ جامع ابواب ہیں جن میں آزاد عورتوں کے نکاح میں سے جو حرام ہے اور جو حلال ہے، اور لونڈیوں کے متعلق، نیز انہیں ایک ساتھ نکاح میں جمع کرنے اور دیگر متعلقہ امور کا بیان ہے۔ -- باب: نسبی قرابت، رضاعت اور دیگر وجوہات کی بنا پر حرام ہونے والے رشتوں کے نکاح کا بیان۔
حدیث نمبر: 13901
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعَةِ مَا يَحْرُمُ مِنَ الْوِلَادَةِ ".حافظ ثناء اللہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا رسول کریم ﷺ سے نقل فرماتی ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”رضاعت سے بھی وہ رشتہ حرام ہے جو نسب سے حرام ہوتا ہے۔“