السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
باب: ما يقول إذا نكح امرأة ودخل عليها باب: اس دعا کا بیان جو وہ شخص پڑھے جب وہ کسی عورت سے نکاح کرے اور اس کے پاس خلوت میں جائے۔
حدیث نمبر: 13839
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى الشَّهِيدُ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ثنا ابْنُ عَجْلَانَ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: " فَلْيَأْخُذْ بِنَاصِيَتِهَا وَلْيَدْعُ بِالْبَرَكَةِ وَلْيَقُلْ " فَذَكَرَهُ وَزَادَ وَإِنْ كَانَ بَعِيرًا فَلْيَأْخُذْ بِذِرْوَةِ سَنَامِهِ وَاللهُ أَعْلَمُ.حافظ ثناء اللہ
ابن عجلان رحمہ اللہ نے بھی اس کی مانند ذکر کیا ہے کہ وہ اس کی پیشانی کو پکڑ کر برکت کی دعا کرے اور کہے۔
(ب) انہوں نے ذکر کیا اور یہ اضافہ کیا کہ اگر اونٹ ہو تو اس کی کوہان کو پکڑ کر کہے۔