السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
باب: ما جاء في خطبة النكاح باب: خطبہ نکاح کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 13829
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا قَبِيصَةُ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ فِي خُطْبَةِ الْحَاجَةِ: " الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ "، فَذَكَرَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ.حافظ ثناء اللہ
ابوعبید حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے خطبہٴ حاجت کے بارے میں نقل فرماتے ہیں: ”تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، ہم اس کی حمد کرتے ہیں اور اس سے مدد طلب کرتے ہیں“، اس کی مثل ذکر کیا ہے؛ لیکن مرفوع بیان نہیں کیا۔