السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
باب: لا يزوج نفسه امرأة هو وليها كما لا يشتري من نفسه شيئا هو ولي بيعه باب: اس بیان میں کہ کوئی شخص خود اپنے ساتھ اس عورت کا نکاح نہیں کر سکتا جس کا وہ ولی ہو، جیسا کہ وہ خود سے کوئی ایسی چیز نہیں خرید سکتا جسے بیچنے کا وہ مجاز (وکیل یا ولی) ہو۔
حدیث نمبر: 13816
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، ثنا أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ الصَّابُونِيُّ الْفَقِيهُ، بِنَيْسَابُورَ سَنَةَ ثَلَاثِمِائَةٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ الْجَرَّاحِ الْخُوَارِزْمِيُّ، ثنا الْمُغِيرَةُ بْنُ مُوسَى، ثنا هِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ وَخَاطِبٍ وَشَاهِدَيْ عَدْلٍ " وَرُوِيَ ذَلِكَ أَيْضًا مِنْ وَجْهٍ آخَرَ ضَعِيفٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرْفُوعًا، وَمِنْ وَجْهٍ آخَرَ ضَعِيفٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا مَرْفُوعًا.حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نکاح چار کی موجودگی میں ہوتا ہے: 1 ولی، 2 نکاح کرنے والا، 3 دو عادل گواہ۔“
یہ روایت ایک دوسری ضعیف سند سے ابوسلمہ کے واسطے سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً بھی مروی ہے، اور ایک اور ضعیف سند سے ہشام بن عروہ عن ابیہ عن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا مرفوعاً بھی مروی ہے۔