حدیث نمبر: 13557
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ نُذَيْرٍ، أَنَّ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ سُئِلَ: أَيَسْتَأْذِنُ الرَّجُلُ عَلَى وَالِدَتِهِ؟ قَالَ: " نَعَمْ إِنْ لَمْ تَفْعَلْ رَأَيْتَ مِنْهَا مَا تَكْرَهُ " وَرُوِيَ فِيهِ حَدِيثٌ مُرْسَلٌ.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ کیا آدمی اپنی والدہ کے پاس بھی داخل ہونے سے پہلے اجازت لے؟ تو انہوں نے کہا: جی ہاں، اگر اس نے ایسا نہ کیا تو وہ ایسی چیز دیکھے گا جو وہ ناپسند کرتا ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب النكاح / حدیث: 13557
درجۂ حدیث محدثین: حسن
تخریج حدیث «حسن»