السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
باب: استحباب التزويج بالأبكار باب: کنواری عورتوں سے نکاح کے مستحب ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 13470
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَحْمَوَيْهِ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلَانِسِيُّ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ثنا شُعْبَةُ، ثنا مُحَارِبُ بْنُ دِثَارٍ قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، يَقُولُ: " تَزَوَّجْتُ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا تَزَوَّجْتَ؟ " فَقَالَ: تَزَوَّجْتُ ثَيِّبًا، فَقَالَ: " مَا لَكَ وَالْعَذَارَى وَلُعَابُهَا " قَالَ شُعْبَةُ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، فَقَالَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " فَهَلَّا جَارِيَةٌ تُلَاعِبُهَا وَتُلَاعِبُكَ؟ " رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ آدَمَ، وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ شُعْبَةَ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے شادی کی۔ نبی ﷺ نے پوچھا: ”کس سے شادی کی ہے؟“ میں نے کہا: شادی شدہ عورت سے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو نے کنواری سے کیوں نہیں کی کہ تو اس کے ساتھ کھیلتا؟“ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تو نے کنواری سے شادی کیوں نہ کی کہ تو اس کے ساتھ کھیلتا اور وہ تیرے ساتھ کھیلتی؟“