❮
❯
حدیث نمبر: 13160
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَقِيلَ لِسُفْيَانَ: هُوَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَعَلَّهُ قَالَ: " لَا تَصْلُحُ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ "، وَرَوَاهُ الْحُمَيْدِيُّ عَنْ سُفْيَانَ بِإِسْنَادِهِ، وَقَالَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَبْلُغُ بِهِ.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”صدقہ کسی غنی اور صحت اور کمانے کی طاقت والے کے لیے جائز نہیں۔“
سفیان سے پوچھا گیا: کیا یہ نبی ﷺ سے (مرفوع) ہے؟ انہوں نے کہا: شاید۔ اور حمیدی نے اسے سفیان سے ان کی سند کے ساتھ روایت کیا ہے اور کہا: سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، وہ اسے (نبی ﷺ تک) پہنچاتے ہیں۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب قسم الصدقات / حدیث: 13160
درجۂ حدیث محدثین: صحيح لغيره
تخریج حدیث «صحيح لغيره»