السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الوصايا— وصیت کا بیان۔
باب: الوصية بالعتق وغيره إذا ضاق الثلث عن حملها باب: غلام آزاد کرنے وغیرہ کی وصیت کا بیان جب ایک تہائی مال ان کے لیے ناکافی ہو
حدیث نمبر: 12621
وَعَنْ سُفْيَانَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: " يُبْدَأُ بِالْعَتَاقَةِ ".حافظ ثناء اللہ
حسن رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ غلام آزاد کرنے سے ابتدا کی جائے گی۔