السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الوصايا— وصیت کا بیان۔
باب: الوصية بالعتق وغيره إذا ضاق الثلث عن حملها باب: غلام آزاد کرنے وغیرہ کی وصیت کا بیان جب ایک تہائی مال ان کے لیے ناکافی ہو
حدیث نمبر: 12620
وَعَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: " يُبْدَأُ بِالْعَتَاقَةِ ".حافظ ثناء اللہ
عطاء رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ غلام آزاد کرنے سے ابتدا کی جائے گی۔