السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الوصايا— وصیت کا بیان۔
باب: الوصية بالعتق وغيره إذا ضاق الثلث عن حملها باب: غلام آزاد کرنے وغیرہ کی وصیت کا بیان جب ایک تہائی مال ان کے لیے ناکافی ہو
حدیث نمبر: 12622
وَعَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: " إِذَا أَوْصَى بِوَصَايَا وَبِعَتَاقَةٍ فَبِالْحِصَصِ ".حافظ ثناء اللہ
ابن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جب کوئی وصیتیں کرے اور غلام آزاد کرے تو حصوں کے ساتھ تقسیم کیا جائے گا۔