السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الوصايا— وصیت کا بیان۔
باب: الوصية بالعتق وغيره إذا ضاق الثلث عن حملها باب: غلام آزاد کرنے وغیرہ کی وصیت کا بیان جب ایک تہائی مال ان کے لیے ناکافی ہو
حدیث نمبر: 12619
وَعَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ شُرَيْحٍ قَالَ: " يُبْدَأُ بِالْعَتَاقَةِ قَبْلَ الْوَصَايَا ".حافظ ثناء اللہ
شریح رحمہ اللہ کہتے ہیں: وصیت سے پہلے غلام آزاد کرنے سے ابتدا کی جائے گی۔