السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الوصايا— وصیت کا بیان۔
باب: الوصية بالعتق وغيره إذا ضاق الثلث عن حملها باب: غلام آزاد کرنے وغیرہ کی وصیت کا بیان جب ایک تہائی مال ان کے لیے ناکافی ہو
حدیث نمبر: 12618
وَعَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَشْعَثِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، مِثْلَ ذَلِكَ: يُبْدَأُ بِالْعَتَاقَةِ.حافظ ثناء اللہ
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی اسی طرح منقول ہے کہ ”غلام آزاد کرنے سے ابتدا کی جائے گی۔“