السنن الكبرى للبيهقي
كتاب إحياء الموات— غیرآباد زمین کو آباد کرنے اور پانی کے حق کا بیان
باب: ترتيب سقي الزرع والأشجار من الأودية المباحة باب: مباح وادیوں سے کھیتوں اور درختوں کو پانی پلانے کی ترتیب کے بیان میں
حدیث نمبر: 11856
وَأَخْرَجَهُ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ بِطُولِهِ، وَفِي آخِرِهِ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: " فَقَدَّرَتِ الْأَنْصَارُ وَالنَّاسُ مَا قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اسْقِ ثُمَّ احْبِسْ حَتَّى يَرْجِعَ الْمَاءُ إِلَى الْجَدْرِ " كَانَ ذَلِكَ إِلَى الْكَعْبَيْنِ. أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، ثنا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا حَجَّاجٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ فَذَكَرَهُ قَالَ: وَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ: إِخَاذٌ بِالْحَرَّةِ يَحْبِسُ الْمَاءَ.حافظ ثناء اللہ
پچھلی حدیث کی طرح ہے۔ اس کے آخر میں ابن شہاب رحمہ اللہ کہتے ہیں: انصار اور لوگوں نے رسول اللہ ﷺ کے فرمان ”پانی پلاؤ، پھر روکے رکھو یہاں تک کہ پانی منڈیروں تک لوٹ آئے“ کا اندازہ لگایا تو وہ ٹخنوں تک تھا۔ ابن شہاب رحمہ اللہ نے یہ بھی کہا: حرہ میں ایک تالاب (اخاذ) ہے جو پانی روکتا ہے۔