السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الشفعة— شفعہ کا بیان۔
باب: رواية ألفاظ منكرة يذكرها بعض الفقهاء في مسائل الشفعة باب: ان منکر (غیر مستند) الفاظ کی روایت کا بیان جنہیں بعض فقہاء شفعہ کے مسائل میں ذکر کرتے ہیں۔
حدیث نمبر: 11588
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ قَالَ: وَأنبأ أَبُو أَحْمَدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مِهْرَانَ، ثنا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ وَزَادَ: " وَالشُّفْعَةُ كَحَلِّ الْعِقَالِ ".حافظ ثناء اللہ
ایک روایت کے الفاظ ہیں کہ ”شفعہ گرہ کھلنے کی طرح ہے۔“