السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: المسافر يتيمم في أول الوقت إذا لم يجد ماء ويصلي ثم لا يعيد وإن وجد الماء في آخر الوقت باب: مسافر کا پانی نہ ملنے پر اول وقت میں تیمم کر کے نماز پڑھنے اور آخر وقت میں پانی مل جانے پر بھی اسے نہ دہرانے کا بیان
حدیث نمبر: 1096
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: ذِكْرُ أَبِي سَعِيدٍ فِي هَذَا الْحَدِيثِ وَهْمٌ لَيْسَ بِمَحْفُوظٍ وَهُوَ مُرْسَلٌ، قَالَ الشَّيْخُ: وَفِيهِ اخْتِلَافٌ ثَالِثٌ.حافظ ثناء اللہ
(الف) ابو داود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس حدیث میں ابو سعید رضی اللہ عنہ کا ذکر وہم ہے، وہ محفوظ نہیں بلکہ مرسل ہے۔
(ب) شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس میں ایک تیسرا اختلاف بھی ہے۔