السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: المسافر يتيمم في أول الوقت إذا لم يجد ماء ويصلي ثم لا يعيد وإن وجد الماء في آخر الوقت باب: مسافر کا پانی نہ ملنے پر اول وقت میں تیمم کر کے نماز پڑھنے اور آخر وقت میں پانی مل جانے پر بھی اسے نہ دہرانے کا بیان
حدیث نمبر: 1095
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مِلْحَانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ بَكَيْرٍ، عَنِ اللَّيْثِ، عَنْ عُمَيْرَةَ بْنِ أَبِي نَاجِيَةَ، فَذَكَرَهُ كَذَا فِي كِتَابِي عُمَيْرٌ وَالصَّوَابُ عَمِيرَةُ بْنُ أَبِي نَاجِيَةَ..حافظ ثناء اللہ
حضرت عمیر بن ابی ناجیہ رحمہ اللہ نے اسے نقل کیا ہے، اسی طرح عمیر رحمہ اللہ کی کتاب میں ہے اور درست یہ ہے کہ وہ عمیرہ بن ابی ناجیہ رحمہ اللہ ہیں۔