السنن الكبرى للبيهقي
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے مسائل و احکام
باب: من باع ثمر حائطه، واستثنى منه مكيلة مسماة فلا يجوز؛ لنهيه عن الثنيا؛ ولما فيه من الغرر باب: جو شخص اپنے باغ کا پھل بیچے اور اس میں سے ایک مقررہ ماپ کا استثناء کر لے تو یہ جائز نہیں؛ کیونکہ نبی ﷺ نے (غیر معین) استثناء (ثنیا) سے منع فرمایا ہے، اور اس لیے کہ اس میں دھوکہ (غرر) پایا جاتا ہے۔
حدیث نمبر: 10622
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ رَجَاءٍ، ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ، ثنا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ مُحَمَّدُ بْنُ حَيَّانَ الْبَغَوِيُّ، ثنا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِّ، أنا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ، قَالَ: ثنا فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ زَادَ " وَالْمُخَابَرَةِ ".حافظ ثناء اللہ
سفیان بن حسین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: انہوں نے ہم سے ذکر کیا اور «الْمُخَابَرَةِ» ”مخابرہ“ کا اضافہ کیا ہے۔