السنن الكبرى للبيهقي
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے مسائل و احکام
باب: : لا ربا فيما خرج من المأكول والمشروب والذهب والفضة باب: ”کھانے پینے کی اشیاء، سونے اور چاندی کے علاوہ کسی اور چیز میں سود نہیں ہے“۔
حدیث نمبر: 10527
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنا الرَّبِيعُ، أنا الشَّافِعِيُّ، أنا الْقَدَّاحُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبَانَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالسَّلَفِ فِي الْفُلُوسِ " قَالَ سَعِيدٌ الْقَدَّاحُ: " لَا بَأْسَ بِالسَّلَفِ فِي الْفُلُوسِ ".حافظ ثناء اللہ
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ پیسوں (فلوس) میں بیع سلف کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ سعید قداح رحمہ اللہ بھی کہتے ہیں کہ پیسوں (فلوس) میں بیع سلف کرنے میں کوئی حرج نہیں۔