السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: الدعاء إذا سافر باب: سفر شروع کرتے وقت کی جانے والی دعا کا بیان۔
حدیث نمبر: 10305
وَأَخْبَرَنَا عَلِيٌّ، أنا أَحْمَدُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَ حَدِيثِ عُثْمَانَ بْنِ عُمَرَ.حافظ ثناء اللہ
ایضاً (یہی روایت سماک سے ایک اور سند کے ساتھ عثمان بن عمر کی حدیث کی طرح منقول ہے)۔