السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: ترك الأكل والتخلية بينها وبين الناس باب: (اس کا گوشت) خود کھانا ترک کر دینے اور اسے لوگوں کے لیے چھوڑ دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 10240
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنا أَبُو مَنْصُورٍ الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ النَّضْرَوِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَخْبَرَهُ مُسْلِمٌ الْمُصَبِّحُ، " أَنَّهُ رَأَى ابْنَ عُمَرَ أَفَاضَ وَلَمْ يَأْكُلْ مِنْ لَحْمِ نُسُكِهِ شَيْئًا ".حافظ ثناء اللہ
حصین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجاہد رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا: کیا آدمی اپنی قربانی کا گوشت کھا لے؟ انہوں نے فرمایا: اگر اپنی قربانی کا گوشت نہ بھی کھائے تو کوئی نقصان نہیں، اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: «فَكُلُوا مِنْهَا» ﴿فَكُلُوا مِنْهَا﴾ [سورة الحج: 28] ”تم اس سے کھاؤ۔“ اور «وَإِذَا حَلَلْتُمْ فَاصْطَادُوا» ﴿وَإِذَا حَلَلْتُمْ فَاصْطَادُوا﴾ [سورة المائدة: 2] ”جب تم حلال ہو جاؤ تو شکار کرو۔“ جو چاہے شکار کرے۔