حدیث نمبر: 10233
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ، أنا أَبُو سَهْلٍ، أنا أَحْمَدُ، ثنا عَلِيٌّ، ثنا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ، عَنْ نَافِعٍ، " أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ يَنْحَرُ بِالْمَنْحَرِ ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ وہ نبی ﷺ کے نحر کی جگہ ہی قربانی کرتے تھے۔
(ب) نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما مکہ میں قربانی کو نحر کرتے مروہ کے نزدیک اور منیٰ میں نحر کرتے قربان گاہ کے پاس۔