حدیث نمبر: 10232
قَالَ: وَحَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، حَدَّثَنِي عَطَاءٌ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، كَانَ يَنْحَرُ بِمَكَّةَ وَأَنَّ ابْنَ عُمَرَ لَمْ يَكُنْ يَنْحَرْ بِمَكَّةَ كَانَ يَنْحَرُ بِمِنًى ".حافظ ثناء اللہ
نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما نحر کی جگہ پر ہی نحر کرتے یعنی منیٰ میں قربانی کرتے۔