حدیث نمبر: 10234
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ، ثنا ⦗٣٩٤⦘ إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ بِمِثْلِهِ قَالَ عُبَيْدُ اللهِ: يَعْنِي مَنْحَرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، وَقَدْ رُوِّينَا فِيمَا مَضَى عَنْ عَبْدِ اللهِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ نَافِعٍ " أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَنْحَرُ بِمَكَّةَ عِنْدَ الْمَرْوَةِ وَيَنْحَرُ بِمِنًى عِنْدَ الْمَنْحَرِ ".
حافظ ثناء اللہ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ نبی ﷺ کے حج کے بارے میں بیان فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ قربان گاہ کی طرف گئے، آپ ﷺ نے 63 اونٹ نحر کیے اور باقی حضرت علی رضی اللہ عنہ کو عطا کیے، وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے نحر کیے۔ آپ ﷺ نے ان کو اپنی ہدی میں شریک کیا، پھر آپ ﷺ نے ہر قربانی سے گوشت کا ٹکڑا لانے کا حکم دیا، اسے ایک ہنڈیا میں ڈال کر پکایا گیا، آپ ﷺ نے گوشت کھایا اور شوربہ پیا۔ پھر گھر چلے گئے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 10234
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ مسلم 1218»