❮
❯
حدیث نمبر: 10024
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ ⦗٣٤١⦘ مُكْرَمٍ، ثنا أَبُو النَّضْرِ، ثنا أَبُو خَيْثَمَةَ، ثنا خُصَيْفٌ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، فِي بِيضِ النَّعَامِ يُصِيبُهُ الْمُحْرِمُ، قَالَ: " فِيهِ ثَمَنُهُ " أَوْ قَالَ: " قِيمَتُهُ ".
حافظ ثناء اللہ

ابوعبیدہ، سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے شتر مرغ کے انڈوں کے بارے میں، جنہیں محرم پا لے (توڑ دے)، نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”اس کے عوض اس کی قیمت ہے“، یا فرمایا: ”اس کی مالیت ہے۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 10024
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»