❮
❯
حدیث نمبر: 10020
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنا عَبْدُ الْوَهَّابِ، قَالَ: سُئِلَ سَعِيدٌ، عَنْ بَيْضِ النَّعَامِ يُصِيبُهُ الْمُحْرِمُ فَأَخْبَرَنَا، عَنْ مَطَرٍ، فَذَكَرَهُ بِمَعْنَاهُ هَذَا هُوَ الْمَحْفُوظُ. وَقِيلَ فِيهِ: عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَلِيٍّ، وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ.
حافظ ثناء اللہ

عبدالوہاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سعید رحمہ اللہ سے شتر مرغ کے انڈوں کے بارے میں سوال ہوا جنہیں محرم آدمی پا لے (توڑ دے)، تو انہوں نے ہمیں مطر سے یہی روایت اسی مفہوم کے ساتھ بیان کی۔
یہی (روایت) محفوظ ہے۔ اس میں یہ بھی کہا گیا ہے: معاویہ بن قرہ سے، انہوں نے عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ سے، انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 10020
درجۂ حدیث محدثین: منكر
تخریج حدیث «منكر۔ اخرجه الدارقطني 2/ 247»