المرض والجنائز والقبور
سلسلہ احادیث صحیحہ — المرض والجنائز والقبور
بیماری، نماز جنازہ، قبرستان
سلسلہ احادیث صحیحہ کی المرض والجنائز والقبور میں 85 ابواب اور 129 احادیث ہیں (حدیث 1659 تا 1787)۔ اس کے چند ابواب: میت کو دیکھ کر کھڑا ہونے کی وجوہات اور اس کا حکم، جنازہ کے پیچھے چلنے والے کب تک نہ بیٹھیں؟، دنیا میں بخار آتش دوزخ کا عوض ہے، بیماری اور آزمائش گناہوں کا کفارہ ہیں۔
85ابواب
129احادیث
1659–1787حدیث نمبر
فہرستِ ابواب
المرض والجنائز والقبور کے 85 ابواب
1
میت کو دیکھ کر کھڑا ہونے کی وجوہات اور اس کا حکم حدیث 1659 – 1661
2
جنازہ کے پیچھے چلنے والے کب تک نہ بیٹھیں؟ حدیث 1662
3
دنیا میں بخار آتش دوزخ کا عوض ہے حدیث 1663 – 1665
4
بیماری اور آزمائش گناہوں کا کفارہ ہیں حدیث 1666 – 1677
5
آزمائشیں کب کفارہ بنتی ہیں؟ حدیث 1678 – 1679
6
بیماری پر صبر کرنے کی فضیلت حدیث 1680
7
بیماری اجر و ثواب یا عذاب و عقاب کا سبب بنتی ہے حدیث 1681
8
مختلف اسباب مومن کے گناہوں کا کفارہ بنتے رہتے ہیں حدیث 1682
9
آزمائش بلندی درجات کا سبب ہیں حدیث 1683
10
آزمائشوں کی وجہ سے حساب و کتاب سے مستثنی ہونا حدیث 1684
11
بیماری کو برا بھلا کہنا منع ہے حدیث 1685
12
ہر نقصان کا سبب کوئی نا کوئی گناہ ہوتا ہے حدیث 1686 – 1687
13
محب رسول آزمائش زدہ حدیث 1688
14
انبیاء اور صلحا پر آزمائش سخت ہوتی ہے حدیث 1689 – 1692
15
آزمائش زدہ لوگوں کا عظیم اجر و ثواب حدیث 1693
16
آنکھوں سے محرومی پر جنت، لیکن . . . حدیث 1694
17
فرزندان امت کے حق میں سب سے بڑا صدمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہے حدیث 1695
18
بخار کو مدینہ منورہ میں روک لیا گیا حدیث 1696
19
مخصوص قبر پر کوئی نشانی لگانی حدیث 1697
20
قبر پر پانی چھڑکنا حدیث 1698
21
عذاب قبر حدیث 1699 – 1705
22
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ بھی قبر کی دبوچ سے نہ بچ سکے، بچے کو بھی قبر نے دبوچ لیا حدیث 1706 – 1707
23
مومن قبر میں ثابت قدم رہتا ہے حدیث 1708
24
مومن کی قبر کی وسعت حدیث 1709
25
بعد از دفن میت سے منکر اور نکیر کے سوالات حدیث 1710
26
نیک اور بد میت کی کیفیت حدیث 1711
27
مومن اور کافر کی موتوں کے منظر، عالم برزخ میں مومنوں کی ارواح کا آپس میں تعارف حدیث 1712 – 1714
28
مومن اور کافر کی روح نکلنے کی کیفیت حدیث 1715
29
قریب المرگ لوگوں کو”لا الہ الا اللہ“ کی تقلین کرنا حدیث 1716
30
مرنے والے کی آنکھیں بند کرنا اور اس وقت خیر والی بات کہنا حدیث 1717
31
عیادت کے وقت کی دعا حدیث 1718
32
عیادت کا اجر و ثواب حدیث 1719
33
بندہ اپنی جائے موت تک کیسے پہنچتا ہے؟ حدیث 1720
34
بیٹے کی وفات پر حمد و استرجاع کا اجر و ثواب حدیث 1721
35
دم کے متعلق احادیث حدیث 1722 – 1724
36
فاتحہ شریف پڑھ کر دم کرنا اور دم پر اجرت لینا حدیث 1725
37
اچھا کفن دینا اور اس کی وجہ حدیث 1726
38
نماز میں موت کو یاد کرنا حدیث 1727
39
مشرک کو دفن کرنا حدیث 1728
40
ایصال ثواب کی صورتیں حدیث 1729
41
ساٹھ سال عمر پانے والا کوئی عذر پیش نہیں کر سکے گا حدیث 1730
42
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی عمریں حدیث 1731 – 1732
43
نظربد موت کا سبب بن سکتی ہے حدیث 1733
44
کون سا مومن عقلمند ہے؟ حدیث 1734
45
صحت و عافیت کا سوال کرنا حدیث 1735
46
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اہل بیت کے ساتھ رحمدل تھے حدیث 1736
47
بخار میں مبتلا مریض پر پانی ڈالنا حدیث 1737 – 1738
48
عام نیک لوگ بھی سفارش کریں گے حدیث 1739
49
فرزندان امت کسی کے اچھا یا برا ہونے پر گواہ ہیں حدیث 1740 – 1743
50
ابتدائی طور پر ”علیک السلام“ کہنا کیسا ہے ؟ حدیث 1744
51
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا میت پر رونا حدیث 1745 – 1746
52
کیا میت کو اہل میت کے نوحہ کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے حدیث 1747
53
نوحہ کرنے، چہرہ نوچنے اور گریبان چاک کرنے کا وبال حدیث 1748 – 1749
54
ایک میت پر تین ایام کے بعد نمازہ جنازہ حدیث 1750
55
کلونجی میں شفا ہے حدیث 1751
56
قبر پر بیٹھنا منع ہے حدیث 1752
57
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کی زیارت کی مشروعیت حدیث 1753
58
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قبرستان میں جا کر مردوں کے لئے دعا کرنا حدیث 1754
59
کافر کی قبر کے پاس سے گزرتے وقت اسے جہنم کا مثردہ سنایا جائے حدیث 1755
60
ایک دن میں پانچ نیک کام سر انجام دینے پر جنت کی خوشخبری حدیث 1756
61
صحابہ کرام پر کوئی اعتراض نہ کرنے کی وجہ حدیث 1757
62
سینگی لگوانا حدیث 1758 – 1760
63
بانسری اور ہلاکت کی آوازیں ملعون ہیں حدیث 1761
64
مومن کے سارے امور خیر پر مشتمل ہیں حدیث 1762 – 1763
65
روح کے نکلنے کا انحصار کسی کی پسند ناپسند پر نہیں حدیث 1764
66
کفن چوری کرنا ملعون عمل ہے حدیث 1765
67
اونٹنی کا دودھ اور پیشاب بطور دوا استعمال کرنا حدیث 1766 – 1767
68
حجر اسود جنت سے اتارا گیا، لیکن اس کی برکات کیوں ختم ہو گئیں حدیث 1768
69
میت کے لیے چالیس مومنوں کی سفارش قبول ہوتی ہے حدیث 1769
70
تعزیت کرنے کا اجر و ثواب حدیث 1770
71
فوت ہونے والے نابالغ بچے اپنے والدین کی بخشش کا سبب بنتے ہیں حدیث 1771 – 1773
72
آدمی کے مال، اہل اور عمل کی مثال حدیث 1774
73
سوتے وقت ہاتھوں کو صاف کرنا حدیث 1775
74
مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا کیسا ہے؟ حدیث 1776
75
عورتوں کا نماز جنازہ میں شریک ہونا کیسا ہے؟ حدیث 1777
76
مردوں کو برا بھلا کہنا منع ہے حدیث 1778
77
میت کے عیوب کو مخفی رکھنے اور اسے کفن دینے کی فضیلت حدیث 1779
78
ہر ایک نے موت کا مزہ چکھنا ہے، کیونکہ . . . حدیث 1780
79
تین چیزیں میت کے پیچھے چلتی ہیں۔ لیکن . . . حدیث 1781
80
جو جس حالت میں مرے گا، اس کا حشر اسی حالت میں ہو گا حدیث 1782
81
نمونیا کی وجہ سے مرنے والا شہید ہے حدیث 1783
82
حق تلفی کرنے والے کو کب تک تکلیف دی جاتی رہے گی حدیث 1784
83
ادائیگی کے بغیر قرضہ معاف نہیں ہوتا، الا یہ کہ . . . حدیث 1785
84
مریضوں کو کھانے پینے پر مجبور نہ کیا جائے، کیونکہ . . . حدیث 1786
85
جنت میں جانے والا دنیا کی تکالیف کو جہنم میں جانے والا دنیا کے سکون کو بھول جائے گا حدیث 1787
کوئی باب نہیں ملا۔
یہی موضوع دیگر کتب میں
جنازہ سے متعلق دوسری کتبِ حدیث کے ابواب۔
اس کتاب کی تمام احادیث (نمبر کے لحاظ سے)129
165916601661166216631664166516661667166816691670167116721673167416751676167716781679168016811682168316841685168616871688168916901691169216931694169516961697169816991700170117021703170417051706170717081709171017111712171317141715171617171718171917201721172217231724172517261727172817291730173117321733173417351736173717381739174017411742174317441745174617471748174917501751175217531754175517561757175817591760176117621763176417651766176717681769177017711772177317741775177617771778177917801781178217831784178517861787