حدیث نمبر: 988
«اشتد غضب الله على من زعم أنه ملك الأملاك لا ملك إلا الله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس شخص پر اللہ کا غضب انتہائی شدید ہے جس نے یہ دعویٰ کیا کہ وہ بادشاہوں کا بادشاہ ہے، حالانکہ اللہ کے سوا کوئی سچا بادشاہ نہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 988
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق] عن أبي هريرة [الحارث] عن ابن عباس.