صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 987
«أشبه من رأيت بجبريل دحية الكلبي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے جن لوگوں کو دیکھا ہے، ان میں جبریل (علیہ السلام) کے سب سے زیادہ مشابہ دحیہ کلبی ہیں۔“