صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 959
«استوصوا بالأنصار خيرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انصار کے ساتھ بھلائی کرنے کی میری وصیت قبول کرو (یعنی ان کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کرنا)۔“