صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 958
«أستودعك الله الذي لا تضيع ودائعه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تمہیں اس اللہ کے سپرد کرتا ہوں جس کے پاس رکھی گئی امانتیں ضائع نہیں ہوتیں۔“