صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 957
«أستودع الله دينك وأمانتك وخواتيم عملك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تمہارے دین، تمہاری امانت اور تمہارے اعمال کے انجام کو اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔“