صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 956
«استنثروا مرتين بالغتين أو ثلاثا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ناک میں پانی چڑھا کر دو مرتبہ یا تین مرتبہ اچھی طرح جھاڑ کر صاف کرو۔“