صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 955
«استمتعوا من هذا البيت فإنه قد هدم مرتين ويرفع في الثالثة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس گھر (خانہ کعبہ) سے فائدہ اٹھا لو (یعنی اس کا طواف اور زیارت کثرت سے کرو)، کیونکہ اسے دو مرتبہ گرایا جا چکا ہے اور تیسری مرتبہ اٹھا لیا جائے گا۔“