حدیث نمبر: 954
«استكثروا من النعال فإن الرجل لا يزال راكبا ما دام منتعلا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جوتے زیادہ استعمال کیا کرو (یعنی چلتے وقت پہنے رکھا کرو)، کیونکہ جب تک آدمی جوتا پہنے رہتا ہے گویا وہ سوار ہوتا ہے (اسے تھکاوٹ اور تکلیف کم ہوتی ہے)۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 954
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم تخ م ن] عن جابر [طب] عن عمران بن حصين [طس] عن ابن عمرو. الصحيحة ٣٤٥، مختصر مسلم ١٣٨.