صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 953
«استقيموا ونعما إن استقمتم وخير أعمالكم الصلاة ولن يحافظ على الوضوء إلا مؤمن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(دین پر) ثابت قدم رہو، اور اگر تم ثابت قدم رہے تو کیا ہی اچھی بات ہوگی، اور تمہارے اعمال میں سب سے بہترین عمل نماز ہے، اور وضو کی پابندی صرف مومن ہی کرے گا۔“