صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 952
«استقيموا ولن تحصوا واعلموا أن خير أعمالكم الصلاة ولا يحافظ على الوضوء إلا مؤمن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(دین پر) ثابت قدم رہو اور تم (اس کا پورا ثواب) ہرگز شمار نہیں کر سکو گے، اور جان لو کہ تمہارے تمام اعمال میں سب سے بہترین عمل نماز ہے، اور وضو کی پابندی صرف مومن ہی کرتا ہے۔“