صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 951
«استقم وليحسن خلقك للناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دین پر ثابت قدم رہو اور لوگوں کے ساتھ اپنے اخلاق کو بہتر بناؤ۔“
«استقم وليحسن خلقك للناس»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دین پر ثابت قدم رہو اور لوگوں کے ساتھ اپنے اخلاق کو بہتر بناؤ۔“