صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 945
«استغفروا لأخيكم وسلوا له التثبيت فإنه الآن يسأل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے (مسلمان) بھائی کے لیے مغفرت طلب کرو اور اس کے لیے ثابت قدمی کی دعا کرو، کیونکہ اب اس سے (قبر میں منکر نکیر کی جانب سے) سوال کیا جا رہا ہے۔“