صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 944
«استغفروا ربكم إني استغفر الله وأتوب إليه كل يوم مئة مرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے رب سے بخشش مانگو، بیشک میں ہر روز سو مرتبہ اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔“