صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 946
«استغفروا لماعز بن مالك لقد تاب توبة لو قسمت بين أمة لوسعتهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ماعز بن مالک کے لیے مغفرت کی دعا کرو، یقیناً انہوں نے ایسی (سچی) توبہ کی ہے کہ اگر وہ پوری امت پر تقسیم کر دی جائے تو ان سب کے لیے کافی ہو جائے۔“