صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 943
«استعينوا على إنجاح الحوائج بالكتمان فإن كل ذي نعمة محسود»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی ضرورتوں (اور مقاصد) کو پورا کرنے کے لیے راز داری سے مدد لو، کیونکہ ہر نعمت والے سے حسد کیا جاتا ہے۔“