صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 942
«استعيذوا بالله من عذاب القبر إنهم يعذبون في قبورهم عذابا تسمعه البهائم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عذابِ قبر سے اللہ کی پناہ مانگو، کیونکہ مردوں کو ان کی قبروں میں ایسا عذاب دیا جاتا ہے جسے جانور سنتے ہیں۔“