صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 936
"استذكروا القرآن فهو أشد تفصيا من صدور الرجال
من النعم من عقلها"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرآن کا بار بار دور (تکرار) کیا کرو، کیونکہ یہ مردوں کے سینوں سے اس قدر تیزی سے نکل بھاگتا ہے کہ رسی سے بندھے ہوئے جانور بھی اتنی تیزی سے نہیں بھاگتے۔“